Roman Urdu Urdu Audio Video Wo Kehti Hai Suno Jaana! Muhabbat Mom Ka Ghar Hai Tapish Yeh Bad-Gumani Ki, Kahin Pighla Na De Es Ko.....
Wo Kehti Hai Suno Jaana! Muhabbat Mom Ka Ghar Hai
Tapish Yeh Bad-Gumani Ki, Kahin Pighla Na De Es Ko..
Main Kehta Hoon K Jiss Dil Main Zara Bhi Bad-Gumani Ho
Wahan Kuch Or Ho To Ho, Mohabbat Ho Nai Sakti..
Wo Kehti Hai Sadaa Aese Hi Kya Tum Mujh Ko Chaaho Gye?
K Main Es Main Kami Bilkul Gawara Ker Nahi Sakti..
Main Kehta Hoon Mohabbat Kya Hai Yeh Tum nay Shikaya Hai
Mujhe Tum Se Mohabbat K Siwa Kuch Bhi Nahi Aata..
Wo Kehti Hai Judaai Se Bohat Darta Hai Mera Dil
K Khud Ko Tum Se Hatt Ker Dekhna Mumkin Nahi Hai Ab..
Main Kehta Hoon Yehi Khadshay Bohat Mujh Ko Sta'te Hain
Magar Sach Hai Mohabbat Main Judaai Saath Chalti Hai..
Wo Kehti Hai Batao Kya Mere Bin Je Sako Gye Tum?
Meri Baatien, Meri Yaadien, Meri Ankhien Bhula Do Ge?
Main Kehta Hoon Kabhi Es Baat Par Socha Nahi Main Ne
Agar Ek Pal Ko Bhi Sochun To Saansien Rukne Lagti Hain..
Wo Kehti Hai Tumhain Mujh Se Mohabbat Es Qadar Kun Hai?
K Main Ek Aam Si Larki Tumhain Kun Khaas Lagti Hoon?
Main Kehta Hoon Kabhi Khud Ko Meri Aankhon Se Tum Dekho
Meri Deewangi Kun Hai, Yeh Khud Hi Jaan Jao Gi..
Wo Kehti Hai Mujhe Waraftagi Se Dekhte Kun Ho?
Keh Main Khud Ko Bohat Qeemti Mehsoos Kerti Hoon..
Main Kehta Hoon Mata-E-Jaan Bohat Anmool Hoti Hai
Tumhien Jab Dekhta Hoon, Zindagi Mehsoos Karta Hoon..
Wo Kehti Hai Mujhe Alfaz K Jugnoo Nahi Milte K
Tumhain Bata Sakoon Dil Mein Mere Kitni Mohabbat Hai...
Main Kehta Hoon Mohabbat To Nighaon Se Jhalakti Hai
Tumhari Khamoshi Mujh Se, Tumhari Baat Karti Hai..
Wo Kehti Hai Batao Na Kis Ko Khone Se Darte Ho?
Batao Kon Hai Wo Jise Yeh Mousam Bulatay Hain?
Main Kehta Hoon Yeh Meri Shayari Hai Aaina Dil Ka
Zara Dekho, Batao Kya Tumhain Es Mein Nazar Aaya?
Wo Kehti Hai K Atif Ji Bohat Baatain Banatay Ho
Mager Sach Hai Yeh Batain Bohat Hi Shaad Rakhti Hain..
Main Kehta Hoon Yeh Sab Baatien Yeh Fasane Ek Bhana Hain
Keh Pal Kuch Zindagi K Tumhare Saath Kat Jaayen..
Phir Us K Baad Khamoshi Ka Dilkash Raqs Hota Hai
Nighaein Bolti Hain Or Lab Khamosh Rehtay Hain...
وہ کہتی ہے سنو جاناں ! محبت موم کا گھر ہے
تپش یہ بد گمانی کی ، کہیں پگھلا نہ دے اس کو . .
میں کہتا ہوں کہ جس دِل میں ذرا بھی بد گمانی ہو
وہاں کچھ اور ہو تو ہو ، محبت ہو نہیں سکتی . .
وہ کہتی ہے صدا ایسا ہی کیا تم مجھ کو چاہو گئے ؟
کہ میں اس میں کمی بالکل گوارہ کر نہیں سکتی . .
میں کہتا ہوں محبت کیا ہے یہ تم نے سکھایا ہے
مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ بھی نہیں آٹا . .
وہ کہتی ہے جدائی سے بہت ڈرتا ہے میرا دِل
کہ خود کو تم سے ہٹ کر دیکھنا ممکن نہیں ہے اب . .
میں کہتا ہوں یہی خدشے بہت مجھ کو ستاتے ہیں
مگر سچ ہے محبت میں جدائی ساتھ چلتی ہے . .
وہ کہتی ہے بتاؤ کیا میرے بن جی سکو گئے تم ؟
میری باتیں ، میری یادیں ، میری آنکھیں بھلا دو گے ؟
میں کہتا ہوں کبھی اس بات پر سوچا نہیں میں نے
اگر اک پل کو بھی سوچوں تو دھڑکن رکنے لگتی ہیں . .
وہ کہتی ہے تمہیں مجھ سے محبت اس قدر کون ہے ؟
کہ میں اک عام سی لڑکی تمہیں کیوں خاص لگتی ہوں ؟
میں کہتا ہوں کبھی خود کو میری آنكھوں سے تم دیکھو
میری دیوانگی کیوں ہے ، یہ خود ہی جان جاؤ گی . .
وہ کہتی ہے مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو ؟
کہ میں خود کو بہت قیمتی محسوس کرتی ہوں . .
میں کہتا ہوں متاع جان بہت انمول ہوتی ہے
تمہیں جب دیکھتا ہوں ، زندگی محسوس کرتا ہوں . .
وہ کہتی ہے مجھے الفاظ کے جگنوں نہیں ملتے
کہ تمہیں بتا سکوں دِل میں میرے کتنی محبت ہے . . .
میں کہتا ہوں محبت تو نگاہوں سے جھلکتی ہے
تمہاری خاموشی مجھ سے ، تمہاری بات کرتی ہے . .
وہ کہتی ہے بتاؤ نا کس کو کھونے سے ڈرتے ہو ؟
بتاؤ کون ہے وہ جس کو یہ موسم بلاتے ہیں ؟
میں کہتا ہوں یہ میری شاعری ہے آئینہ دِل کا
ذرا دیکھو ، بتاؤ کیا تمہیں اس میں نظر آیا ؟
وہ کہتی ہے کے عاطف جی بہت باتیں بناتے ہو
مگر سچ ہے یہ باتیں بہت ہی شاد رکھتی ہیں . .
میں کہتا ہوں یہ سب باتیں یہ فسانے اک بہانا ہیں
کہہ پل کچھ زندگی کے تمھارے ساتھ کٹ جا ئیں . .
پِھر اس کے بَعْد خاموشی کا دلکش رقص ہوتا ہے
لگاہیں بولتی ہیں اور لب خاموش رہتے ہیں . . .